8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: typing speed,test and get beautiful certificate with online record

Ads 468x60px

Friday 1 March 2013

typing speed,test and get beautiful certificate with online record





السلام علیکم


میرے پیارے دوستو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے.
آج میں آپ سب کے لیے ایک اےسی سائٹ لایا ہوں جس میں آپ آن لائن

اپنی ٹائپنگ سپیڈ بڑھا سکتے ہیں
اپنی سپیڈ چیک کر سکتے ہیں 
آن لائن ٹیسٹ دے کر ایک خوبصورت سرٹفکیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں

یہ سائٹ دی ہوئے سرٹفکیٹ کا آن لائن رکارڈ بھی رکھتی ہے. جو کہ آپ کے سرٹفکیٹ پر لکھا ہوتا ہے
سرٹفکیٹ کا سکرین پرنٹ حاضر ہے.

اپنی رائے سے لازمی آگاہ کریں.
شکریہ


0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux