8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: انوکھی ڈسکاؤنٹ آفر

Ads 468x60px

Monday 25 February 2013

انوکھی ڈسکاؤنٹ آفر



انوکھی ڈسکاؤنٹ آفر



ورجینیا: “ورجینیا بیچ پیزا” نےانوکھی ڈسکاؤنٹ آفرکردی،اگرآپ لائسنس یافتہ اسلحہ کے مالک ہیں تو15 فیصد رعایت پرپیزاحاصل 

کرسکتے ہیں۔

ورجینیا بیچ پیزا کےمالک “جے لیز” نے جب سنا کہ “Utha” فروزن یوگرشاپ نے اپنی”Second Amendment” منانےکیلئےاسلحہ رکھنےوالوں کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرکی ہے تواس پربہت حیران ہوئے۔

پہلےتو وہ سوچنے لگے کہ یہ تو خود کو خطرے میں ڈالنے والی آفر ہےلیکن بعد میں انہیں خیال آیا کہ یہ غیر محفوظ تو ہے لیکن ساتھ منفرد اورشاندارآفر بھی تو ہے، اس طرح کی آفر کوتو ہرکوئی دہرا سکتا ہے اوریہ پورے ملک میں ہونا چاہئے۔

توبس کیا تھا مسٹرجےلیزنے بھی اپنی پیزا شاپ پر15 فیصد ڈسکاؤنٹ آفرکردی


کوئی بھی شخص اپنا اسلحہ یا پرمٹ دکھا کرپیزا پر15 فیصد رعایت حاصل کرسکتا ہے۔

مسٹرجےلیز کا کہنا ہے کہ ان کے 80 فیصد گاہک اپنی پستول یا بندوق ساتھ رکھ کراس آفر سے فائدہ اٹھاتےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرےایک گاہک تو اپنی اے کے 47بندوق ساتھ لے آئے

0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux