السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس فانی دنیا میں بہت کم لوگ ایسے آئے ہیں جو فانی دنیا کو چھوڑ کر باقی دنیا کی طرف کوچ کرگئے، لیکن فانی دنیا میں اپنےنام کو باقی رکھ کر گئے۔۔
انہیں لوگوں میں سے ایک نام ہے علامہ اقبال کا
یوں تو اردو ادب میں بہت سے نامور شعراء کے نام لیے جاسکتے ہیں، لیکن اردو ادب اوردوسرے شعبہائے زندگی میں علامہ اقبال کو جو مقبولیت ملی وہ دوسروں کو نہیں مل سکی
اس کی کئی وجوہات بیان کی جاسکتی ہے۔۔ان میں سے ایک علامہ کی دوراندیشی اور ان کی دور رس نگاہ کو شمار کیا جاسکتا ہے۔۔ذیل کا شعر بھی علامہ کا ہے۔۔
یوں لگتا ہے کہ علامہ نے دنیا کی مادی ترقی اور روحانی تنزلی کو اپنی دور رس نگاہ سے بھانپ لیا تھا۔۔
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے، لب پر آسکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائیگی

__________________
0 comments:
Post a Comment