8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل جاپان میں متعار

Ads 468x60px

Thursday, 7 March 2013

دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل جاپان میں متعار



دیکھنے میں تو یہ کھلونا نظر آتا ہے مگر درحقیقت یہ دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون ہے جو ایک جاپانی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

صرف 32 گرام وزنی دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل جاپانی کمپنی ولکوم نے متعارف کرایا ہے، جس کی ڈسپلے اسکرین صرف ایک انچ کی ہے۔

یہ32.70 ملی میٹر لمبا موبائل اس وقت صرف جاپان میں رواں سال دسمبر میں دستیاب ہوگا ، تاہم اپنے چھوٹے سائز کی وجہ سے اس میں کیمرا موجود نہیں تاہم ای میلز ضرور بھیجی جاسکتی ہیں۔
Attached Images

0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux