8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: Speed Connect Internet Accelerator New v.8.0 Full Setup Step by Step

Ads 468x60px

Tuesday 19 March 2013

Speed Connect Internet Accelerator New v.8.0 Full Setup Step by Step




SPEED CONNECT LATEST V8.0
FILE SIZE 2.43 MB
PRICE - 25.95 $
اِنکی سائٹ ویزٹ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں
اِس سافٹ کا مقصد ہے شئرینگ نیٹورک سے سپیڈ کھینچ کر آپکی سپیڈ کو بڑھانا۔مطلب اگر آپ نے کسی ایسی کمپنی سے نیٹ لیا ہوا ہے جس کے بہت زیادہ کلائنٹ ہیں اور ٹوٹل ۵ ایمبی سپیڈ ہے تو جب سب یوزر اون ہونگے تو یہ سپیڈ ڈیوائڈ ہو جاتی ہے اور جو نزدیک ہوتا ہے اْس کے پاس زیادہ اور جو دور ہوتا ہے اْس کے پاس کم۔یہ سافٹ اْس ڈیوائڈ سپیڈ سے اور جِن یوزرو کے پاس زیادہ سپیڈ جا رہی ہوگی اْنکی کافی حد تک سپیڈ کھینچ کر آپکی طرف لے آئے گا۔۔ اور سب سے بہتر بات یہ کہ میرے فرینڈ نے اِسکو اِنسٹال کرکے رجسٹر کیا پھر اْس رجسٹر ڈائریکٹری کا سیٹ اپ بنایا ہے۔مطلب کے آپ اِس کو اِنسٹال کروگے تو یہ رجسٹر ہی اِنسٹال ہوگا۔آپ کو کسی بھی سیریل کی ضرورت نہیں۔۔اِس کو استعمال کیسے کیا جائے گا۔۔آپ اِن تصاویر کو فولو کریں۔۔
سافٹویر کی تصاویر

اِنسٹال کرنے کے بعد جب آپ اِس کو اوپن کریں گے تو اِس طرح کا پیج آئے گا۔۔اور پھر آپ کا جو نیٹ ہے اْس کو سلیکٹ کرکے اپنی ساری سیٹنگ کلیر کرنی ہے تصویر کی طرح اور سیٹنگ کرنے کے بعد اپٹی مائز پر کلک کر دیں جیسے تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔۔

جب آپ اوپٹی مائز پر کلک کریں گے تو فیوز چلے گا جیسا کہ اِس تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔۔

اب آپ نے صرف آپلائے چینج پر کلک کرنا ہے اور ساتھ ہے یہ ریسٹارٹ کرنے کا اوپشن دے گا اب آپ اپنے سیسٹم کو ریسٹارٹ کرکے سپیڈ کے مزے لیں۔وسلام

RAR Password - raja302

0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux