8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: Iron Man 3 - The Official Game Apk

Ads 468x60px

Monday 29 April 2013

Iron Man 3 - The Official Game Apk



السلام علیکم
اُمید ہے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز اور وزٹرز ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
آج سے آلموسٹ ایک ماہ قبل آئی او ایس اور انڈرائیڈ کی مشہورِزمانہ کمپنی گیم لوفٹ نے آئی او ایس اور انڈرائیڈ کیلئے آفیشل آئرن مین گیم ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا
ابھی چند گھنٹے قبل ہی اسے گوگل پلے پر ایڈ کر دیا گیا ہے



میں نے دیکھا تو فوراً ڈاونلوڈ پر لگا دیا

مزے کی بات یہ ہے کہ یہ گیم بالکل فری ہے
اور اسے آئی او ایس طرز پر اونلی اے پی کے فارمیٹ میں رکھا گیا ہے
اب یہ گیم دنیا بھر میں کہیں بی گوگل پلے سے ڈاونلوڈ کی جا سکتے ہے

آفیشل ڈسکرپشن

UPDATED: April 25, 2013
CURRENT VERSION: 1.0.0
REQUIRES ANDROID: 2.3 and up
CATEGORY: Arcade & Action
SIZE: 795M

سکرین شاٹ







مارکیٹ لنک


Instructions : (Non-Root/Offline)>Install APK
>Copy 'com.gameloft.android.ANMP.GloftIMHM' folder to 'sdcard/Android/obb'
>Launch the Game (No need internet connection @ 1st run)
اے-پی-کے+ایس ڈی ڈیٹا ٹورنٹ فائل اٹیچڈ
Attached Files
File Type: rarIM3-Official Game Apk+Sd Data By Ijaz@ITDunya.com.rar (12.3 KB, 10 views)

0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux