اس دفعہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا نے مشاورت سے ووٹر لسٹ میں اپنا نام چیک کرنے کےلیے ایس ایم ایس سروس شروع کی ھے.اس کی مدد سے آپ 8300 پر ایک میسج کر کے اپنا ووٹر لسٹ میں نام اور معلومات چیک کر سکتے ہیں.ایس ایم ایس بھیجنے کے چارجز 2 روپے فی ایس ایم ایس ھیں.آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر ایس ایم ایس کریں.اس کے جواب میں آپ کو 160 الفاظ پر مشتمل اردو میں 1 میسج موصول ھو گا جس میں آپ کے ووٹ کا شھر'گاؤں'حلقہ نمبر اور اس کے متعلق معلومات ھونگی.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment