8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: Iron Man 3 – The Official Game HD v1.0.4 (Unlimited Money)

Ads 468x60px

Monday, 13 May 2013

Iron Man 3 – The Official Game HD v1.0.4 (Unlimited Money)




السلام وعلیکم
کیسے مزاج ہیں آپ سب کے امید کرتا ہوں ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے

کل ایک گیم کھیل رہا تھا کے اچانک ایک بات ذہین میں آئی کے اس گیم کا اینڈرائیڈ ورژن کیوں نا دیکھا جائے تو تلاش شروع کردی جو کے کامیاب بھی ہو گئی
آج آپ کےلئے لوہے کا بندہ حصہ سوم لےکر حاضر ہوا ہوں لوجی آپ کو سمجھ ہی نہیں آئی میرا مطلب ہے
IRON MAN 3

pc game

اس گیم کے متعلق بہت سے ممبرز جانتے ہیں کے یہ ایک انگلش فلم کو مدِنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے
گیم کے متعلق اگر میں نے آپ کو بتا دیا تو پھر کھلینے کا مزا نہیں آئے گا تو میں جلدی سے گیم کا لنک دے دیتا ہوں جھٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں اور فٹافٹ کھیلنا شروع کردیں

گیم تیرہ ایم بی کی ہے جبکہ اسکا ایس ڈی ڈیٹا پانچ سو آٹھانوے ایم بی کا ہے

گیم ایچ ڈی گرافکس پر ممبنی ہے
pc game

pc game

APK File

SD data part 1

SD data Part 2
SD data part 3

0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux