8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Kanyal Bags Center Kamra: پاکستان کے پہلےجدید سیون سٹار ہوٹل میں شا¦

Ads 468x60px

Saturday, 9 March 2013

پاکستان کے پہلےجدید سیون سٹار ہوٹل میں شا¦



آباد:وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے جدید سیون سٹار ہوٹل میں ’’سینٹورس شاپنگ مال‘‘کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:پاکستانی وزیراعظم راجا پرویز اشرف نےاسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر پاکستان کے پہلے جدید سیون سٹار ہوٹل میں ’’سینٹورس شاپنگ مال‘‘کا افتتاح کر دیا۔

سینٹورس شاپنگ مال کی افتتاحی تقریب میں صدرآزاد کشمیرسردار یعقوب خان،پاک گلف تعمیرات کےصدر سردار تنویر الیاس، مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کےنمائندوں اور تجارتی وسماجی شخصیات نےمیں شرکت کی۔

Name:  Centaurus-1.jpg
Views: 0
Size:  61.6 KB
اسلام آباد میں اربوں روپےکی لاگت سےتعمیر ہونےوالے کثیرالمنزلہ’’سینٹورس ٹاورز‘‘ میں ہوٹل، ریستوران، رہائشی فلیٹس، تجارتی مرکز، فوڈ کوڈ،سنیما گھر،کڈز سینٹر،ہیلتھ کلب،فن فیئر اور دیگر سہولیات مہیا کی گئیں ہیں۔

شاپنگ مال میں 100 سے زائد نیشنل اور انٹرنیشنل کاروباری کمپنیوں نے کام شروع کر دیا ہے

Name:  Centaurus-tower-2.jpg
Views: 0
Size:  95.0 KB
اسلام آباد کےایف ایٹ (f-8) سیکٹر(بلیوایریا) میں 6.59 ایکڑ پر محیط 37 منزلہ ان ٹاورز کی تعمیر پر 350 ملین ڈالرز یعنی 3500 لاکھ ڈالرز لاگت آئی تھی ۔ان ٹاورز میں 9.5شدت تک کے زلزے کو برداشت کرنے کی صلاحیت ہے
_______________

0 comments:

Post a Comment

Listen to Quran

neobux