جی ہاں امریکامیں ایک گروپ نے فٹبال کو کک مار کر ایک چھوٹا ایل ای ڈی لیمپ روشن رکھنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔
اس ٹیم نے ایک فٹبال جسے ساکٹ کا نام دیا گیا ہےاس کے اندر ایک پنڈولم موجود ہے۔
جیسے ہی گیند کو حرکت دی جاتی ہے تو یہ پنڈولم حرکت کرکے توانائی جمع کرتا ہے اور ایک جنریٹر چلا دیتا ہے جو ری چارج ایبل بیٹری سے منسلک ہے۔
اگر اس گیند کے ساتھ آدھا گھنٹا کھیلا جائے اور پھر ایل ای ڈی لیمپ سے منسلک کردیا جائے تو وہ لیمپ 3 گھنٹے تک روشن رہتا ہے۔
اس ڈیوائس کا وزن ایک اونس ہے اور توقع ہے کہ اس سے کم آمدنی والا طبقہ لوڈشیڈنگ کے دوران بجلی کی محرومی سے بچ سکے گا
__________________
0 comments:
Post a Comment