پیارے دوستو! یوفون نے ہمارے ساتھ کتنی نئی نئی سروسز متعارف کرائی ہیں اس سے آپ میں سے ریگیولر نیوز تھریڈز وزٹ کرنے والے بخوبی واقف ہونگے
اسی سلسے کو قائم رکھتے ہوئے یوفون نے اب وائس بُک نامی سروس لونچ کی ہے
اس سروس کے تحت آپ کال کرکے اپنی اسٹیٹس اپڈیٹ کر سکتے ہیں، نئے نئے دوست بنا سکتے ہیں، پوسٹنگ کر سکتے ہیں، کمنٹس کر سکتے ہیں، پولس وغیرہ بنا سکتے ہیں، وغیرہ، سب کچھ وائس کال کے ذریعے
جب کہ اس سوشل سروس کو استعمال کرنے کی قیمت بھی بے حد مناسب ہے
تین روپے پچھتر پیسے جمع ٹیکس ہفتے وار جبکہ ہر ایک منٹ کے حساب سے دس پیسے جمع ٹیکس چارج ہونگے
سروس کے استعمال کرنے کے لیے اپنی کسی بھی یوفون سم سے تین پانچ تین پانچ ملائیں اور سب سے پہلے اپنی پروفائل بنانا شروع کریں
Dial: 3535
~* Official Link *~
__________________
0 comments:
Post a Comment